شارع فیصل میٹرو پول کے قریب فائرنگ، ڈاکٹر قتل

شارع فیصل میٹرو پول کے قریب فائرنگ، ڈاکٹر قتل
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں شارع فیصل میٹرو پول ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ڈاکٹر کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔

ایک کار میں ملزمان ڈاکٹر کا پیچھا کر رہے تھے۔

مقتول ڈاکٹر  گلستان جوہر چورنگی پر نجی اسپتال سے وابستہ تھے۔

دوسری جانب نیو کراچی سیکٹر11بی میں فائرنگ سے تاجر زخمی ہوگیا۔

زخمی تاجر کو کچھ عرصہ قبل بھتے کی پرچی ملی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں