کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 25.2 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغرب سے 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں