اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی

اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی
اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی

وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستانی بینک اب لائسنس یافتہ کرپٹو کمپنیوں کےلیے اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل کرپٹو فرمز کا بینکنگ سیکٹر سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ بینک خود کرپٹو کاروبار میں شامل نہیں ہو سکتے، بینک اپنے یا صارفین کی رقم سے نہ کرپٹو خرید سکتے ہیں، نہ رکھ سکتے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں