شام کے صدر کا سرکاری دورہ،جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

شام کے صدر کا سرکاری دورہ،جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
شام کے صدر کا سرکاری دورہ،جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ (شاہد نعیم) شام کے صدر احمد الشرع منگل کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے انہوں نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔ سعودی ولی عہد نے شام کے صدر احمد الشرع کا خیرمقدم کیا ہے۔ ملاقات میں سعودی عرب اور شام کے تعلقات، انہیں مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے اور ترقی دینے کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے خطے کی حالیہ صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں