شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے زیرِ استعمال گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی ہے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ قیوم آباد میں شاہراہ بھٹو سے اترتے ہوئے ڈاکوؤں نے کار سے گاڑی کو ٹکر ماری، میں گاڑی سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل سواروں نے یرغمال بنا کر تشدد بھی کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں