کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

کتا مارتے ہوئے مبینہ گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گھوٹکی میں مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کتا مارنے کے لیے گولی چلانے والے شہری سے تفتیش جاری ہے۔

گولی لگنے سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہوا تھا جو بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلِ خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرانے پر مزید کارروائی ہو گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں