وفاقی وزیر اطلاعات نے پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

وفاقی وزیر اطلاعات نے پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
وفاقی وزیر اطلاعات نے پاک افغان سرحد پر 29 دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد پاک افغان سرحد پر انٹیلیجنس آپریشن کرکے فتنہ الخوارج کے 29 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے تین اہداف کو کامیابی سے تباہ کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باجوڑ میں پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل تین دہشت گردوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں