جنوبی افریقہ، تارکین وطن مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

جنوبی افریقہ، تارکین وطن مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنوبی افریقہ، تارکین وطن مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

جوہانسبرگ ( اے ایف پی)جنوبی افریقہ میں تارکین وطن مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ بیشتر علاقوں میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ متاثر،حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کے مطالبے کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں