بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی کیخلاف فارورڈ بلاک بننے کی تردید

بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی کیخلاف فارورڈ بلاک بننے کی تردید
بیرسٹر گوہر کی سہیل آفریدی کیخلاف فارورڈ بلاک بننے کی تردید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف فارورڈ بلاک بننے کی تردید کردی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام میں بد گمانیاں پیدا کرنے والے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی کی باتیں کرہے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور نے خود بانی کے کہنے پر استعفیٰ دیا، وہ کوئی ایسا کام نہیں کر رہے، جس سے پارٹی کو نقصان ہو، سہیل آفریدی کے ساتھ تحریک انصاف کے ارکان ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں