نتیجہ بدل کر دکھاؤ، بلجیم کا صدر ٹرمپ پر طنز، لوکاکو کا ڈانس وائرل
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں امریکا کو دھول چٹانے کے بعد بلجیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اب نتیجہ بدل کر دکھاؤ‘‘۔ میچ سے قبل صدر ٹرمپ کی سفارش پر فیفا نے امریکی اسٹرائیکر فولارین بالوگن کا ریڈ کارڈ معطل کر دیا تھا، جس پر بلجیم کا اعتراض فیفا نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ وہ براہِ راست فریق نہیں ہے۔
Load/Hide Comments




