’کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹ رہا ہے اب کوئی رعایت نہیں‘

’کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹ رہا ہے اب کوئی رعایت نہیں‘

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کی آٹو انڈسٹری پر 50فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ کینیڈا برسوں سے امریکا کو لوٹ رہا ہے کینیڈا کے زائد ٹیکسز کی وجہ سے امریکا کو سالانہ 60ارب ڈالر کا خسارہ ہو رہا ہے اور ان زائد ٹیکسز نے امریکی کسانوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں