پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں: خواجہ سعد رفیق

پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں: خواجہ سعد رفیق
سیاست ڈائیلاگ کا نام ہے، ڈنڈے سوٹے اور لاک ڈاؤن کا نام نہیں، خواجہ سعد رفیق - فوٹو: فائل
سیاست ڈائیلاگ کا نام ہے، ڈنڈے سوٹے اور لاک ڈاؤن کا نام نہیں، خواجہ سعد رفیق – فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سیاست ڈائیلاگ کا نام ہے، ڈنڈے سوٹے اور لاک ڈاؤن کا نام نہیں ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سخت حالات کے باوجود کبھی سرکاری تنصیبات پر حملے نہیں کیے۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ 2014 میں سازش کے تحت ایک منتخب حکومت کا گھیراؤ کیا گیا تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں