پنجاب اسمبلی میں احسن رضا کی اپنی ہی جماعت کے ارکان پر تنقید

احسن رضا خان، تصویر فیس بک
احسن رضا خان، تصویر فیس بک

پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا خان نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کو ہدف تنقید بنا لیا۔

احسن رضا نے کہا کہ یہ کتنی بدنصیبی کی بات ہے کہ ایک ہی سوال سب اراکین اسمبلی نے کیا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہی رائٹر ہے، جو ایک ہی سوال ان اراکین کو لکھ کر دے دیتا ہے، پنجاب میں بہت بڑے مسائل ہیں، لیکن سب نے ایک ہی سوال کیا ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں