مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹوکرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا

مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹوکرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا
مفتی تقی عثمانی : فائل
مفتی تقی عثمانی : فائل 

صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا۔

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹوکرنسی مال نہیں ہے، بلکہ کھاتہ میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔

صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی کا مزید کہنا ہے کہ چاہے وہ یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو اس لیے کرپٹوکرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہوا۔

مفتی تقی عثمانی کے بیٹے حسن عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ کرپٹوکرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں