داتا دربار کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف

داتا دربار کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

داتا دربار لاہور کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

وزارت اوقاف نے دو منیجرز کی تنزلی کردی۔ سوا کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے دیا گیا۔

صوبے میں مزارات پر نصب کیش باکسز سے چوری روکنے کے لیے ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب کے وزیر اوقاف و مذہبی امور چوہدری شافع حسین نے کہا کہ مزارات پر نصب کیش باکسز کی آمدن مقدس امانت ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے ان کیش باکسز سے چوری ہوتی رہی ہے۔ محکمہ اوقاف کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں