پی ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا میں بارشوں کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا میں بارشوں کا الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے کا خیبر پختونخوا میں بارشوں کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں 11 اور 12جولائی کو بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق چترال، سوات، دیر، شانگلہ، مانسہرہ، کوہستان میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے۔

الرٹ کے مطابق ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بعض علاقوں میں فلیش فلڈ جبکہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی اور ایبٹ آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل کرنےکی ہدایت جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں