ایران پر ٹرمپ کا ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ جنگ اور معاہدہ دونوں ناکام

ایران پر ٹرمپ کا ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ جنگ اور معاہدہ دونوں ناکام
ایران پر ٹرمپ کا ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ جنگ اور معاہدہ دونوں ناکام

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران پر ٹرمپ کا ’پلان سی‘ کیا ہوگا؟ جنگ اور معاہدہ دونوں ناکام رہے۔ امن معاہدہ ایک ماہ بھی برقرار نہ رہ سکا ، ہرمز حملوں کے بعدڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ختم کیا۔ امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مجھے قتل کیا تو پہلے ہی ایسی ہدایات دے چکاہوں کہ ایران پر ایسی بمباری کی جائے جو دنیا نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہو۔

50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں