ایران کے بعد ترکیہ ،اسرائیل کا سب سے بڑا اسٹریٹجک حریف قرار

ایران کے بعد ترکیہ ،اسرائیل کا سب سے بڑا اسٹریٹجک حریف قرار
ایران کے بعد ترکیہ ،اسرائیل کا سب سے بڑا اسٹریٹجک حریف قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایران کے بعد ترکیہ کو سب سے بڑ ا اسٹریٹجک حریف قرار دیدیا ۔نیتن یاہو کا کہنا ہے ترکیہ شام، غزہ اور دفاعی صنعت میں بڑھتی موجودگی کے ذریعے غالب طاقت بننے کی کوشش کر رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں