بلوچستان حکومت نے لسبیلہ ڈویژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بلوچستان حکومت نے لسبیلہ ڈویژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان حکومت نے لسبیلہ ڈویژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ڈویژن میں لسبیلہ، حب اور آواران شامل ہیں، لسبیلہ ڈویژن کا ہیڈکوارٹر اوتھل میں قائم کیا گیا ہے۔

خضدار کی سب تحصیل سارونہ کی 2 یونین کونسلوں کو 2 مختلف اضلاع میں شامل کر دیا گیا ہے، ایک یونین کونسل کو ضلع لسبیلہ میں شامل کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سارونہ کی دوسری یونین کونسل کو ضلع حب کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں