ایران جنگ میں امریکی طاقت کی حدود، ٹرمپ کو ماضی کی جنگوں کے اسباق کا سامنا

ایران جنگ میں امریکی طاقت کی حدود، ٹرمپ کو ماضی کی جنگوں کے اسباق کا سامنا
ایران جنگ میں امریکی طاقت کی حدود، ٹرمپ کو ماضی کی جنگوں کے اسباق کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ میں امریکی طاقت کی حدود، ٹرمپ کو ماضی کی جنگوں کے اسباق کا سامنا، عراق اور افغانستان جنگوں کے تلخ تجربات، امریکی صدر کا فوجی دباؤ سے ایران کو جھکانے کا دعویٰ، میدانِ جنگ کی کامیابی کو سیاسی فتح میں بدلنے کی کوشش، امریکی فوجی طاقت کے موثر ہونے پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ نییارک ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ تقریباً پانچ ماہ سے جاری جنگ میں اس حقیقت کا سامنا ہے کہ صرف فوجی طاقت کے استعمال سے سیاسی اہداف حاصل کرنا ہمیشہ ممکن نہیں ہوتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں