ٹرمپ کا 2لاکھ 78 ہزار غیر شہریوں کے ووٹر فہرستوں میں ہونے کا دعویٰ

ٹرمپ کا 2لاکھ 78 ہزار غیر شہریوں کے ووٹر فہرستوں میں ہونے کا دعویٰ
ٹرمپ کا  2لاکھ 78 ہزار غیر شہریوں کے ووٹر فہرستوں میں ہونے کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کا 2 لاکھ 78 ہزار غیر شہریوں کے ووٹر فہرستوں میں ہونے کا دعویٰ، ماہرین نےالزام مسترد کر دیا، امریکی صدرکا پھر غیر شہریوں کی بڑے پیمانے پر ووٹر رجسٹریشن کا الزام ،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں2 لاکھ 78 ہزار غیر شہری ووٹر فہرستوں میں شامل ہیں، تاہم انتخابی ماہرین نے اس دعوے کو غلط اور مبالغہ آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تائید میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنی پرائم ٹائم تقریر میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر غیر شہریوں کی ووٹر رجسٹریشن کا الزام دہرایا، جس کے بعد ان کی انتظامیہ نے خبردار کیا کہ جو ریاستیں وفاقی انتخابی تحفظ کے پروگراموں میں شامل نہیں ہوں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں