یوکرین کے روس پر شدید ڈرون حملے، 8افراد ہلاک، توانائی بحران

یوکرین کے روس پر شدید ڈرون حملے، 8افراد ہلاک، توانائی بحران
یوکرین کے روس پر شدید ڈرون حملے،  8افراد ہلاک، توانائی بحران

کراچی (نیوز ڈیسک) روس پر یوکرین کے شدید ڈرون حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ، توانائی بحران ، کریمیا میں ایندھن وبجلی فراہمی بری طرح متاثرہوئی ہے، یوکرین نے نشانہ بنائے گئے مراکز کو فوجی رسد کا حصہ قرار دیا۔ روسی ریفائنریوں اور تیل کی ترسیل پر دباؤ بڑھنے لگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں