افغان شہریوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث نادرا ملازمین گرفتار
تحقیق سے دوری قوموں کے زوال کا سبب ہے، محققین پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں: گورنر سندھ
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیرِ اہتمام ’عالمی سطح پر تحقیقی اثر و رسوخ کے جشن اور قومی جدت طرازی کے لیے مؤثر راستوں کے استحکام‘ کے موضوع پر تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے ممتاز سائنس دانوں اور محققین کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
Load/Hide Comments




