وفاقی حکومت ڈیلرز کا منافع کسی صورت 8 فیصد نہیں کرے گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

وفاقی حکومت ڈیلرز کا منافع کسی صورت 8 فیصد نہیں کرے گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ڈیلرز کا منافع کسی صورت 8 فیصد نہیں کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ یومیہ قیمتوں کا تعین پیٹرولیم سپلائی چین میں شفافیت لائے گا۔

ادھر پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈویژن حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ملاقات میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک بھی شریک ہیں۔

اس ملاقات میں چیئرمین پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایسن ہمایوں خان اور وائس چیئرمین عاطف بٹ بھی شریک ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں