کوٹ ادو میں آئل ٹینکر سے دو افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کے بعد تحقیقات شروع

کوٹ ادو میں آئل ٹینکر سے دو افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کے بعد تحقیقات شروع
 
کوٹ ادو میں آئل ٹینکر سے دو افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کے بعد تحقیقات شروع

کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں آئل ٹینکر سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق آئل ٹینکر دو روز قبل آئل اتارنے کے بعد ہوٹل پر کھڑا تھا۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی شناخت ہوگئی، ان کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔ 

 ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں