اپنی گرفتاری کے مطالبے کے باوجود نیویارک جاؤں گا: نیتن یاہو
کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ رواں سال ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی نے میرے خلاف عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے گرفتاری کے وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے اس کے باوجود میں نیویارک جاؤں گا۔
Load/Hide Comments




