امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خسرہ کے کیسز کی تعداد ایک نیا ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے، جس نے صحت عامہ کے شعبے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں خسرہ کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ بچوں میں ویکسی نیشن کی شرح کا کم ہونا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں