جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ ، اسرائیل کا حزب اللّٰہ پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ ، اسرائیل کا حزب اللّٰہ پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ ، اسرائیل کا حزب اللّٰہ پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

یروشلم (اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کا الزام لگاتے ہوئے اسے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، صہیونی فوج کے مطابق حملہ جنوبی لبنان میں قائم’’سیکورٹی زون‘‘علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، اسرائیلی فوج نے بیان میں دعویٰ کیا کہ حزب اللہ نے رات کے وقت علاقے میں آئی ڈی یف کی انجینئرنگ گاڑی کو بارودی مواد سے لیس ڈرون سے نشانہ بنایا، جو جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے ، حملے میں کسی اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں