گھوٹکی: اوباڑو تحصیل اسپتال میں مریض مبینہ غفلت سے انتقال کر گیا

گھوٹکی: اوباڑو تحصیل اسپتال میں مریض مبینہ غفلت سے انتقال کر گیا
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گھوٹکی کے اوباڑو تحصیل اسپتال میں ایک مریض مبینہ غفلت سے انتقال کر گیا۔

ورثاء کے مطابق مریض کو گزشتہ رات اسپتال لائے تھے۔

ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ بہتر طبی امداد اور بروقت ایمبولینس نہ ملنے سے مریض کا انتقال ہوا۔

اسپتال کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور اور ڈاکٹر کی غفلت ہوئی تو کارروائی کی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں