مالی بےضابطگیاں اور پروٹوکول کی خلاف ورزی اسپین نے بھارت سے سفیر واپس بلالیا
لاہور(خالدمحمودخالد) اسپین حکومت نے بھارت میں اپنے سفیر خوان انتونیو مارچ پوجول کو مالی بے ضابطگیوں اور پروٹوکول کی خلاف ورزی کے الزامات کی وجہ سے واپس بلالیا ہے۔ اسپین کے اخبار دی آبجیکٹو کی رپورٹس کے مطابق سفیر پر الزام ہے کہ انہوں نے میڈرڈ کی منظوری کے بغیر راجستھان میں ثقافتی تقریبات رقص اور گانوں کے کنسرٹس کا اہتمام کیا۔
Load/Hide Comments




