پشاور میں بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے ایک شخص کھمبے پر چڑھ گیا

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کا کہنا ہے کہ پشاور میں ایک شخص بجلی کی تار چوری کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھ گیا۔
پیسکو کا کہنا ہے کہ شاہی باغ سب ڈویژن میں مرمت کے کام کے باعث بجلی بند تھی۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شاہی باغ سب ڈویژن میں پیش آیا ہے، مذکورہ شخص کو کھمبے سے اتار لیا گیا۔
Load/Hide Comments




