نئی دہلی میں بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی ہٹا دی

نئی دہلی میں بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی ہٹا دی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک)نئی دلی میں بھارتی حکام نے پاکستان ہائی کمیشن کا بیرونی سیکیورٹی حصار ختم کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور وہاں ٹریفک کیلئے نصب حفاظتی ستون بھی ہٹا دیئے گئے ہیں۔پاکستانی ویزا سیکشن کے باہر قطاروں کے لیے لگا احاطہ بھی توڑ دیا گیا ہے، بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں