سابق برطانوی و فرانسیسی سفارت کاروں کا اسرائیل کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

سابق برطانوی و فرانسیسی سفارت کاروں کا اسرائیل کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق برطانوی و فرانسیسی سفارت کاروں کا اسرائیل کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ، 100 سے زائد سابق سفارت کاروں کا میکرون اور اینڈی برنہم کو خط، صہیونی پر فلسطینیوں کی نسلی صفائی کا الزام لگایا۔اسرائیل کیساتھ تجارت اور اسلحہ فروخت روکنے کی اپیل،غزہ تباہی اور مغربی کنارے میں آبادکاری پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ گارڈین کے مطابق برطانیہ اور فرانس کے100 سے زائد سابق سفارت کاروں نے اسرائیل کے خلاف فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین دنیا کی آنکھوں کے سامنے مٹایا جا رہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں