قطر، جنگ کے باعث معیشت سکڑگئی، سرکاری اخراجات میں کمی شروع
دوحہ ( جنگ نیوز)قطرجو کہ دنیا کی دولت مند ترین گیس برآمد کرنے والی ریاستوں میں شامل ہے، امریکا اوراسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والے بحران کے معاشی اثرات سے دباؤ میں آ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں دوحہ نے سرکاری اخراجات کم کرنا شروع کر دیے ہیں، اور یہ کٹوتی صرف اندرونِ ملک ترقیاتی سرگرمیوں تک محدود نہیں بلکہ قطر کے بیرونِ ملک اخراجات اور سرمایہ کاری کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments




