ٹرمپ وسط مدتی انتخابات میں خارجہ محاذ پر بڑی ناکامیوں کے ساتھ داخل

ٹرمپ وسط مدتی انتخابات میں خارجہ محاذ پر بڑی ناکامیوں کے ساتھ داخل

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ وسط مدتی انتخابات میں خارجہ محاذ پر بڑی ناکامیوں کے ساتھ داخل، ایران جنگ تعطل کا شکار، امریکی عوام پر معاشی بوجھ بڑھنے لگا،غزہ اور یوکرین میں امن کی کوششیں بھی بے نتیجہ، مہنگے پٹرول و اشیا سے ٹرمپ مقبولیت متاثر،خارجہ پالیسی ناکامیوں سے ری پبلکنز کو کانگریس میں نقصان کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کی جانب بڑھ رہے ہیں، تاہم ان کی دوسری مدت کی خارجہ پالیسی کا ایجنڈا ایران جنگ کے تعطل، غزہ اور یوکرین میں امن کوششوں کی ناکامی اور بڑھتے معاشی دباؤ کے باعث مشکلات کا شکار نظر آرہا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں