میرے لیے وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، قصور بنتا ہے تو وزارت قربان کردوں گا، مصطفیٰ کمال

سید مصطفیٰ کمال(فائل فوٹو)۔
سید مصطفیٰ کمال(فائل فوٹو)۔ 

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میرے لیے عہدہ یا وزارت کوئی معنی نہیں رکھتی، اگر کوئی قصور بنتا ہے تو میں وزارت قربان کردوں گا۔ 

سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 80 مریضوں کو اسی فلور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔

وزیرصحت مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ جو ملوث ہیں ان کا انجام چاہتا ہوں۔ایک ہی کمیٹی بنی ہے، اس کے علاوہ پمز کی اپنی کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں