نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر ابتر حالات سے دوچار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو سپورٹ نہیں کیا تھا۔ 28ویں ترمیم میں ہم نے 6 گزارشات شامل کیں۔
Load/Hide Comments




