امریکا کیلئے نیا خطرہ، الشباب اور حوثیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف

امریکا کیلئے نیا خطرہ، الشباب اور حوثیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کیلئے نیا خطرہ، الشباب اور حوثیوں میں گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔حوثیوں سے حاصل اسلحہ القاعدہ سے وابستہ الشباب تک پہنچانے والا مبینہ نیٹ ورک سامنے آگیا۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں اور صومالیہ میں سرگرم القاعدہ سے وابستہ شدت پسند گروہ الشباب کے درمیان اسلحے کی مبینہ تجارت اور تعاون نے امریکا کے لیے ایک نیا سکیورٹی چیلنج پیدا کردیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں