سجاول: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سجاول میں چوہڑ جمالی میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

دیہی صحت مرکز پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں