اسکواڈرن کی کمی، بھارتی وزارت دفاع کی نئی حکمت عملی
لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی فضائیہ میں طیاروں کے اسکواڈرن کی کمی پوری کرنے کیلئے بھارتی وزارت دفاع نے نئی حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت دفاع نے اپنے ہیلی کاپٹرز اور ٹرانسپورٹ طیاروں کو روایتی استعمال سے آگے بڑھاتے ہوئے انہیں دشمن کے فضائی دفاعی نظام سے محفوظ فاصلے پر رہ کر حملے کرنے کے قابل بنانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔
Load/Hide Comments




