بنوں: فائرنگ سے 7 سالہ بچہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بنوں کے علاقے خنی کلہ میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر خاندانی دشمنی پر ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں