خلائی دنیا میں یورپ کی بڑی انٹری، جرمن کمپنی کا راکٹ مدار میں پہنچ گیا

خلائی دنیا میں یورپ کی بڑی انٹری، جرمن کمپنی کا راکٹ مدار میں پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) خلائی دنیا میں یورپ کی بڑی انٹری، جرمن کمپنی کا راکٹ مدار میں پہنچ گیا۔ اسپیکٹرم راکٹ نے ناروے کے آرکٹک علاقے سے کامیاب پرواز کی، براعظم یورپ سے پہلی مرتبہ تجارتی راکٹ خلا میں پہنچا۔ اسار ایرو اسپیس کا پہلا راکٹ 2025 میں پرواز کے فوراً بعد تباہ ہوگیا تھا، کمپنی کا سالانہ 40راکٹ لانچ کرنیکا ہدف ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں