امریکی فوج کا ایرانی انقلابی گارڈ سے منسلک تین آئل ٹینکرز پر حملہ، تباہ کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی فوج کا ایرانی انقلابی گارڈ سے منسلک تین آئل ٹینکرز پر حملہ، تباہ کرنے کا دعویٰ؛ نشانہ بنائے جانے والے جہاز پاسدارانِ انقلاب کے اربوں ڈالر کے خفیہ نیٹ ورک کا حصہ تھے: امریکی فوج۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فوج نے ہفتے کو کہا کہ اس نے اسلامی انقلابی گارڈ کور سے منسلک تین آئل ٹینکرز کو حملہ کرکے تباہ کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments




