وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، پاسکو اور یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے عمل میں پیشرفت کا جائزہ

فوٹو: پی آئی ڈی
فوٹو: پی آئی ڈی

وزیر خزانہ کی زیر صدارت پاسکو اور یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پر اجلاس ہوا جس میں ان اداروں کی بندش کے عمل میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین کے واجبات اور سیورنس پیکج پر پیشرفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے اسٹاک کی واپسی اور تلفی کا عمل جاری ہے۔

اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کے ریکس اور دیگر منقولہ اثاثوں کی نیلامی پر بھی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے آئی ٹی آلات اور گاڑیوں کی آڈٹ و تصدیق کا عمل جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں