پی ٹی آئی احتجاج، لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر سماعت آج

پی ٹی آئی احتجاج، لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر سماعت آج

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی.

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر درخواست کی سماعت کریں گے۔

درخواست گزار کی وزیراعلیٰ کے دفتر کے سیاسی استعمال سے متعلق ڈکلریشن اور 27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سٹرکیں کھلی رکھنے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں