امرتسر ایئرپورٹ پر مشکوک ڈرون کی موجودگی، فضائی آپریشن 85 منٹ تک معطل

امرتسر ایئرپورٹ پر مشکوک ڈرون کی موجودگی، فضائی آپریشن 85 منٹ تک معطل

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سری گرو رام داس جی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشکوک ڈرون کی موجودگی کے باعث فضائی آپریشن 85 منٹ تک معطل رہا۔ ایئرپورٹ کے مختلف حصوں میں ڈرونز پرواز کرتے دکھائی دینے کے بعد رات تقریباً 9 بج کر 50 منٹ سے 11 بج کر 15 منٹ تک پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں