پشاور ہائیکورٹ: 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کی سزائے موت برقرار

پشاور ہائیکورٹ نے مردان میں بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی۔

جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم کو تین بار سزائے موت سنائی تھی۔

ملزم نے 2020 میں سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں