خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ صوبائی محکمہ خزانہ نے وظیفہ میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق ہاؤس آفیسرز کے وظیفے میں ہر سال 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ 

اس میں کہا گیا ہے کہ ہاؤس آفیسرز کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے کیا تھا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق خود مختار، نیم خود مختار اور میڈیکل ٹیچنگ ادارے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کرسکیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں