راولپنڈی: اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں