کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

شہرِ قائد میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں